تیل کی برآمدات جاری رہیں گی ، امریکی فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہونے دینگے : ایرانی صدر

تہران (اے پی پی) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی دباؤ کے باوجود ایران تیل کی برآمدات جاری رکھے گا۔ یہ بات انہوں نے ایران کے قومی ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر ہونے والے اپنے خطاب میں کہی۔ روحانی کے مطابق ایران کی تیل کی برآمدات کو صفر کی سطح پر لانا امریکہ کا ایک غلط فیصلہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...