لاہور( این این آئی )حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق بنک دولت پاکستان ،کاروباری و مالیاتی ادارے اور بینکس آج جمعہ یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر بند رہیں گے ۔بینک تین روز کی تعطیلات کے بعد 4مئی سے دوبارہ سر گرمیوں کا آغاز کریں گے ۔
بنک آج بند رہیںگے تین روز بعد دوبارہ کھلیں گے
May 01, 2020