نادرا کا پیر سے دفاتر کھولنے کا فیصلہ

May 01, 2020

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نادرا نے ملک بھر میں دفاتر چار مئی سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین نادرا عثمان مبین یوسف کی طرف سے تمام دفاترکو آگاہ کر دیا گیا۔ نادرا ذرائع کے مطابق نادرا دفاتر کھولنے سے پہلے حفاظتی اقدامات کئے جائیں گے۔

مزیدخبریں