ٓاسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق نے سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ایڈمرل محمد شریف کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے اھل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے. انہوں نے مزید کہا کہ 1971 کی پاک بھارت جنگ میں ان کے جرآت مندانہ فیصلوں نے پاکستان کا نام ایک بار پھر سر بلند کی۔