شیخوپورہ(شیخ عظیم علی/سید علی معظم رضوی سے)شیخوپورہ میں پانچویں روزہ بھی اشیاء خوردونوش پھلوں و سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام نہ آسکا، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ، مارکیٹ کمیٹی اور محکمہ فوڈ کے افسران اپنے دفاتر میںبیٹھ کر سب اچھا کی رپورٹ دینے لگے ڈپٹی کمشنر سدرہ یونس نے بھی شہر میں بڑھتی ہوئی مصنوعی مہنگائی پر کاروائی کی فرضی رپورٹس پر چپ سادھ لی، ضلع میں نہ تجربہ کار افسران کی تعیناتی سے شہریوں کے مسائل میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
شیخوپورہ میں پانچویں روز بھی سبزیوں و پھلوں کی قیمتوں میں استحکام نہ آسکا
May 01, 2020