ایف بی آر نے گریڈ18کے 23افسروں کو گریڈ19میں ترقی دیدی 

May 01, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایف بی آر نے گریڈ18کے 23افسروں کو گریڈ19میں ترقی دے دی ،اس سلسلے میں ںوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ،،گریڈ 19کے افسر ساجد آرائیں کو ملازمت پر بحال کر دیا گیا ہے،گریڈ21کے افسر کرامت اللہ خان کو ڈی جی انٹیلی جنس ،گریڈ 21کے افسر شعبان  کو چیف کمشنر ٹی او اسلام آباد لگا دیا گیا  اور گریڈ21کے افسر محمود جعفری کو چیف کمشنر آرٹی اور سرگودھا کا اضافی چارج دے دیا گیا ۔

مزیدخبریں