جاپانی خلانورد کی خلا سے لی گئی  خانہ کعبہ کی روشن تصویر وائرل

May 01, 2021

مکہ مکرمہ (اے پی پی) جاپانی خلا نورد نے بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے خانہ کعبہ کی لی گئی تصویرسوشل میڈیا پر شیئر کر دی ۔ سعودی اخبار کے مطابق جاپانی خلا نورد نے تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اسے مکہ ۔ سعودی عرب کا عنوان دیا ہے۔

مزیدخبریں