ٹبہ سلطان پور(خبرنگار ) سابق صوبائی وزیر آصف سعید منیس نے میاں ممتاز احمد مترو کو حلقہ پی پی 235 مسلم لیگ ن کا صدر اور احمد فاروق کھوکھر کو جنرل سیکرٹری نامزد ہونے پر انہیں باقاعدہ نوٹیفکیشن دے دیا۔
ممتاز احمد‘ احمد فاروق پی پی 235 مسلم لیگ ن کے بالترتیب صدر‘ جنرل سیکرٹری نامزد
May 01, 2021