اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایف بی آر نے جولائی سے اپریل 2022 کے لیے محصولات کی وصولی کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ جولائی تا اپریل، 2022 کے دوران 4,858 بلین روپے، کا ریونیو جمع کیا جو ہدف سے ۔ 239 اربروپے ذیادہ ہے ، تقریباً 28.6 فیصد کے گروتھہوئی ۔ گزشتہ سال اسی عرصے کے دوران 3,778 بلین روپے جمع ہوئے تھے ،تھے۔ اپریلمیں 480 ارب روپے ریومیو جمع ہو جو 24.9 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے ۔ اپریل 2021 میں 384 ارب روپے جمع ہوئے۔