جولائی تا اپریل،4,858 بلین روپے کا ریونیو جمع کیا جو ہدف سے  239 اربروپے ذیادہ ہے‘ ایف بی آر 

May 01, 2022


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایف بی آر نے  جولائی سے اپریل 2022 کے لیے  محصولات کی وصولی کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ جولائی تا اپریل، 2022 کے دوران 4,858 بلین روپے،  کا ریونیو جمع کیا  جو ہدف سے ۔ 239 اربروپے ذیادہ ہے ، تقریباً 28.6 فیصد  کے گروتھہوئی ۔ گزشتہ سال اسی عرصے کے دوران 3,778 بلین روپے  جمع ہوئے تھے ،تھے۔ اپریلمیں 480 ارب روپے ریومیو جمع ہو  جو 24.9 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے ۔ اپریل 2021 میں 384 ارب روپے جمع ہوئے۔

مزیدخبریں