چوہدری نثارعلی خان جلد اپنے سیاسی لائحہ عمل کااعلان کرینگے، ملک لیاقت حسین 

May 01, 2022


راولپنڈی(جنرل رپورٹر)چیئرمین یونین کونسل 90 چک جلال دین ملک لیاقت حسین نے کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان منجھے ہوئے سینئر سیاستدان ہیں،اس وقت ملک جن حالات سے گزررہا ہے ایسی صورتحال میں پاکستان کو چوہدری نثارعلی خان جیسے لیڈروں کی ضرورت ہے ان خیالات کااظہارانہوں نے  معززین علاقہ کے  وفدسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
،انہوں نے کہا کہ جلد چوہدری نثارعلی خان اپنے سیاسی لائحہ عمل کااعلان کرینگے۔

مزیدخبریں