کراچی (سٹی نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے سپورٹر اور معروف سماجی رہنما سردارمحمدا کبر چانڈیو پرویز مہدی ذاکر پیرزادہ ایڈوکیٹ آصف چانڈیو ودیگر نے عوام سے ملاقات کی اور انہیں پیپلزپارٹی کے عوام دوست منشور سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہر محاذ پر عوامی خدمت کی بات کی ہے۔ عوام کی جان و مال کی حفاظت کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے۔ موجودہ حالات میں عوام سندھ حکومت کے ساتھ تعاون کرے۔عید کے موقع پر عوام امن دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھیں۔
عوام سندھ حکومت کے ساتھ تعاون کرے،سردارمحمدا کبر چانڈیو
May 01, 2022