گورنر پنجاب نے مناسب  قدم اٹھایا، فیاض چوہان

لاہور (آئی این پی)تحریک انصاف کے  رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب نے مناسب قدم اٹھایا۔اپنے جاری کردہ بیان میں پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ قومی اسمبلی  میں  ہمارے اراکین کے استعفیٰ منظور ہی نہیں ہو رہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آئین کے مطابق  وزیراعلیٰ نے استعفیٰ ہاتھ سے لکھ کر گورنر کو دینا  ہوتاہے۔

ای پیپر دی نیشن