لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ انجری سے صحتیاب ہوکر مکمل طور پر ردھم میں واپس آگئے ہیں۔نسیم شاہ کائونٹی کرکٹ میں گلوسٹر شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوگئے تھے۔فاسٹ بائولر نے اب اعلان کیا ہے کہ میں مکمل طور پر ردھم میں واپس آگیا ہوں۔ ٹی 20 بلاسٹ کیلئے تیاری شروع کردی ہے۔
فاسٹ بائولرنسیم شاہ صحتیاب مکمل ردھم میں واپس آگئے
May 01, 2022