لاہور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان کے فاسٹ بائولر حارث رئوف کائونٹی چیمپئن شپ میں ہلکی نوعیت کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔یارک شائر کی نمائندگی کر رہے۔یارک شائر کی میڈیکل ٹیم حارث رئوف کی انجری کا معائنہ کر رہی ہے۔
کائونٹی کرکٹ: حارث رؤف ہلکی نوعیت کی انجری کا شکار
May 01, 2022