قومی ہاکی ٹیم کی آج سپین روانگی 

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم نے گزشتہ روز بیلجیئم میں پریکٹس سیشن کیا جبکہ آج یکم مئی کو سپین کیلئے روانہ ہوگی جہاں سپینش ٹیم سے 2 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔قومی ٹیم کی 5 مئی کو وطن واپسی ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن