اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن انعام اللہ خان دہریجونے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے جبکہ پاس گروپ کے گریڈ22 کے سابق سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ افضل لطیف نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ہے۔سیکریٹریٹ گروپ کے گریڈ21کے آفسر سینئر جوائنٹ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا تبادلہNSPP نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کردیا گیا ہے۔ پاس گروپ کے گریڈ 21کے آفسر داود مہر سریچ ایڈیشنل سیکریٹری پلاننگ ڈویژن کو تین میں کے لیے سیکریٹری پلاننگ ڈویژن کے عہدے کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔
چارج سنبھال لیا