تحریک انصاف انارکی کی سیاست کر رہی ہے : میاں خالد محمود 


شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی +نمائندہ نوائے وقت) سابق صوبائی وزیر میاں خالد محمود نے کہا ہے کہ تمام صوبوں میں ایک ہی دن قومی انتخابات سے سیاسی استحکام آئے گا تحریک انصاف ملک میں انتشار انارکی کی سیاست کر رہی ہے جسے قوم کبھی معاف نہیں کرے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن