شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)بین المذاہب ہم آہنگی و اتحاد بین المسلمین کونسل کے صوبائی چیئرمین میاں افتخار حسین جالندھری نے کہا ہے کہ اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اورجارحیت کے خلاف دنیا بھر کے مسلمانوں میں سخت غم و غصہ پایاجاتا ہے اقوام عالم اسرائیلی فوج کے انسانیت سوز مظالم اور قبلہ اول کی بے حرمتی کافوری نوٹس لے صیہونی فوجیوں کو ظلم و ستم سے فوری طور پرروکا جائے۔
اقوام عالم اسرائیلی فوج کے انسانیت سوز مظالم پرنوٹس لے: افتخار جالندھری
May 01, 2023