لاس اینجلس (آئی این پی ) ٹوئٹر سربراہ ایلون مسک نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ میڈیا پبلشر اب ٹوئٹر صارفین سے فی آرٹیکل ایک کلک کے ذریعے پیسے وصول کرسکیں گے۔ انہوں نے اسے میڈیا کے اداروں اور عوام دونوں کے لیے بہتر قرار دیا۔ ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں صارفین کیلئے نئے فیچر کا اعلان کردیا۔
نیا فیچر مئی میں متعارف کرایا جائے گا: سربراہ ٹوئٹر
May 01, 2023