برطانیہ میں کئی بڑے بنکوں کا اپنی برانچیں بند کرنے کا اعلان

 لندن (نیٹ نیوز) برطانوی میڈیا کے مطابق ہانگ کانگ اینڈ شنگھائی بینکنگ کارپوریشن (ایچ ایس بی سی) اور نیٹ ویسٹ کی 20 سے زیادہ برانچز آئندہ ہفتے بند ہو جائیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بینک اور بلڈنگ سوسائٹیز اس سال سینکڑوں برانچیں بند کرنے کیلئے تیار ہیں۔ صارفین کے ڈیجیٹل بینکنگ استعمال کرنے پر بینکوں نے برانچز کی بندش کا اعلان کیا۔ رپورٹس کے مطابق  برانچز  بند کرنے کا اعلان کرنے والے بینکنگ گروپس میں لارڈز بینکنگ گروپ، لائیڈ ٹی ایس بی، بینک آف سکاٹ لینڈ، ہیلی فیکس بینک اور ایچ ایس بی سی بنک سمیت نیٹ ویسٹ بینک شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...