برصغیرکے عظیم مجاہد ٹیپوسلطان کا 224 واں یوم شہادت 4 مئی کو منایا جائے گا

May 01, 2023

 اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)’’شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سوسالہ زندگی سے بہتر ہے‘‘۔ برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا224واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا۔حریت پسندسلطان فتح علی المعروف ٹیپو سلطان 1750ء میں بھارتی ریاست میسور میں نواب حیدر علی خان کے گھر پید اہوئے،انہوں نے انگریزوں سے آزادی کیلئے زندگی بھر جدوجہدکی۔

مزیدخبریں