جموں(این این آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.1ریکارڈ کی گئی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زلزلہ صبح 5 بجکر 15 منٹ پر آیاجس کی گہرائی 5کلومیٹر تھی تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
مقبوضہ جموں وکشمیر میں 4.1شدت کا زلزلہ
May 01, 2023