برائلر گوشت کی قیمت 30روپے اضافے سے587،انڈے274پر مستحکم

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 30روپے اضافے سے587روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20روپے اضافے سے391روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر دی نیشن