الیکشن عمران جیتے گا‘ 10 مئی کو آر پار دیکھ رہا ہوں: شیخ رشید

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ الیکشن عمران خان کا ہے۔ دس مئی کو آر پار دیکھ رہا ہوں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دس مئی کو ہونے والے آئی ایم ایف کے اجلاس میں پاکستان کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں‘ یہ ڈرے ہوئے لوگ ہیں۔ سپریم کورٹ دانشمندی کا ثبوت دے رہی ہے وہ بالآخر فیصلہ دے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...