لاہور(سپورٹس رپورٹر) اذلان شاہ ہاکی کپ 4 مئی سے ملائیشیا میں شروع ہوگا۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے18 رکنی سکواڈ، 7 ریزرو کھلاڑیوں اور تین آفیشلز کے ملائیشیا کے ویزے لگ گئے، ٹیم کی جلد روانگی متوقع ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کی قیادت عماد شکیل بٹ کریں گے۔
کھلاڑیوں کے ویزے لگ گئے،‘قومی ہاکی ٹیم کی جلد ملائیشیا روانگی متوقع
May 01, 2024