کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان سٹاک مارکیٹ 72 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی۔ انڈیکس 71600پوائنٹس سے کم ہو کر71100پوائنٹس کی پست سطح پر بند ہوا۔سرمایہ کاروں کے 1کھرب24ارب روپے سے زائد ڈوب گئے جس سے سرمائے کا مجموعی حجم 98کھرب روپے سے کم ہو کر97کھرب روپے رہ گیا جبکہ63.54فیصد حصص کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں۔
سٹاک مارکیٹ‘ سرمایہ کاروں کو 1کھرب 24ارب سے زائد کا خسارہ
May 01, 2024