واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی عدالت نے توہین عدالت پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نے سابق صدر ٹرمپ پر 9 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کیا۔ طویل عرطہ سے سابق امریکی صدر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی جاری تھی۔
توہین عدالت: امریکی کورٹ نے ٹرمپ کو 9 ہزار ڈالر جرمانہ کر دیا
May 01, 2024