وفاقی پولیس نے شہریوں کو دی جانے والی خدمات کے ریٹ بڑھا دیئے

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی پولیس نے شہریوں کو دی جانے والی مختلف خدمات کے ریٹ بڑھا دیئے نوٹیفکیشن کے مطابق کریکٹر سرٹیفکیٹ،جنرل ویریفیکیشن اور فارنر رجسٹریشن کے لیے فی کس  1000ادا کرنے ہونگے کارفرانزک کی فیس2500سے بڑھاکر3500،موٹرسائیکل ویریفیکیشن کی فیس500سے بڑھا کر1000،کارکی ویریفیکیشن فیس 1500کردی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...