اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی پولیس نے شہریوں کو دی جانے والی مختلف خدمات کے ریٹ بڑھا دیئے نوٹیفکیشن کے مطابق کریکٹر سرٹیفکیٹ،جنرل ویریفیکیشن اور فارنر رجسٹریشن کے لیے فی کس 1000ادا کرنے ہونگے کارفرانزک کی فیس2500سے بڑھاکر3500،موٹرسائیکل ویریفیکیشن کی فیس500سے بڑھا کر1000،کارکی ویریفیکیشن فیس 1500کردی گئی۔
وفاقی پولیس نے شہریوں کو دی جانے والی خدمات کے ریٹ بڑھا دیئے
May 01, 2024