اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)بانی رہنما پاکستان تحریک انصاف اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ مفاہمت، کسی اختلاف پر کسی اصول کے تحت سمجھوتا کرنا۔ جبکہ مک مکا: کسی اختلاف پر ہر اصول سے بالاتر "لین دین" کرنا ہے پی ٹی آئی اور اس کے سہولت کار "مفاہمت" نہیں "مک مکا" چاہتے ہیں۔