رانا ثنا وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور تعینات

اسلام آباد(خبرنگار خصوصی ) صدر آصف علی زرداری نے رانا ثنا اللہ کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور تعیناتی کی منظوری  دیدی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے رانا ثنا اللہ کی تعیناتی کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 3 ایک کے تحت دی۔وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثنا اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...