اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے تھانہ شالیمار کااچانک دورہ کیا تھانے کا ریکارڈ چیک کیا اور حوالات میں بند ملزمان سے بات چیت کی۔اچھی کارکردگی پر محرر تھانہ کو تعریفی اسناد اور نقد انعام سے نوازا۔
ڈی آئی جی آپریشنز کا تھانہ شالیمار کااچانک دورہ
May 01, 2024