٭24 واں سالانہ عرس طریقت رہبر شریعت پیر عبدالرشید بادشاہ قادری چشتی رحمت اللہ تعالی کا زیر صدارت پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ ابو الحسن پیر جمیل الرشید قادری چشتی۔ زیب سجادہ استانہ عالیہ میلاد نگر رتہ امرال قبرستان میں انعقاد پذیر ہوا جس میں جید علمائے کرام مشاخ عظام اور کثیر تعداد میں عوام اہل سنت نے عرس کی تقریب میں شرکت کی عرس کی کی تقریب کا آغاز اللہ تعالی کی پاک کلام قران مجید سے ہوا اور بارگاہ رسالت ماب صلی اللہ علیہ وسلم میں مداحان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے گلہائے عقیدت پیش کیے اور محفل سماع معروف قوال اختر عطا اور ہم نوا نے خوبصورت محفل سما کر کے شرکائے عرس مبارک کو محزوز کیااور اخر میں صاحبزادہ پیر جمیل الرشید صاحب نے عالم اسلام کے لیے دعا کی فلسطین کے مسلمانوں کے لیے دعا کی گئی۔