بوچھال کلاں(نامہ نگار)ویٹرنری ہسپتال کی تعمیر مرمت کا ٹھیکہ محکمہ نیدیا جس پر رمضان سے قبل ٹھیکدار نے ہسپتال کی دیواریں اکھاڑ دین اور اس کا ملبہ بھی اٹھا لیا جو آج تک نہ دیواریں بن سکیں اور نہ ہی ٹھیکیدار واپس آیا ہسپتال کی چاردیواری نہ ہونے کی وجہ سے جانور آزادی سے گھوم رہے ہیں.
ویٹرنری ہسپتال بوچھال کلاں کی دیواریں ایک ماہ ہونے کو ہے نہ بنائی جا سکیں
May 01, 2024