تھائی لینڈ کےدارالحکومت بینکاک میں سیلاب کےپیش نظرشہریوں کونقل مکانی کی وارننگ جاری کردی گئی۔

Nov 01, 2011 | 11:02

سفیر یاؤ جنگ
تھائی لینڈ کی حکومت نےدارالحکومت بینکاک کےمختلف علاقوں میںشہریوں کوسیلابی پانی سےبچاؤکیلئےنقل مکانی کی وارننگ جاری کردی ہےجس کےبعد شہریوں نےمحفوظ مقامات پرمنتقلی شروع کردی ہے۔ادھرسیلابی پانی بینکاک کی سب سے بڑی سبزی منڈی میں داخل ہوگیا ہے جبکہ صدارتی محل کےزیر آب آنے کا خدشہ بھی پیدا ہوگیا ہے۔واضح رہےکہ اس سے قبل بینکاک کوسترسال قبل انیس سوبیالیس میں سیلاب سامنا کرنا پڑاتھا۔
مزیدخبریں