شریعت کے نفاذ کی راہ میں مزاحم دستور کے حق میں ووٹ دینے والے جہنمی ہیں: مصری رہنما کا فتویٰ

قاہرہ (آن لائن) مصر میں سلفی مسلک کے پیروکار ایک سیاسی رہنما نے ”فتویٰ“ دیا ہے کہ ملک میں شریعت کے نفاذ کی راہ میں مزاحم دستور کے حق میں ووٹ دینے والے مصری 'جہنم' میں جائیں گے۔الاصالی سیاسی جماعت کے بانی عدل عفیفی نے اپنے فیس بک سٹیٹس میں یہ بات کہی ۔

ای پیپر دی نیشن