کالے قانون کے تحت گرفتار کشمیری نوجوان کو رہا کیا جائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

سرینگر (آن لائن) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کئے گئے اٹھارہ سالہ نوجوان کو فوری رہا کیاجائے۔ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک مقامی عدالت نے اٹھارہ سالہ نوجوان محمد مبارک کیخلاف عائد کئے گئے الزامات کو بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے اس کی یکم اکتوبر کو ضمانت پر رہائی کے احکامات جاری کئے تھے ۔

ای پیپر دی نیشن