واشنگٹن (اے ایف پی) جنوبی ڈکوٹا میں قید ایک امریکی معمر شخص جو اغوا، زیادتی اور قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا قبول کرنا چاہتا تھا اسے گذشتہ روز زہریلا انجکشن لگا کر موت کی نیند سلا دیا گیا۔ یہ کیس ضمیر کی خلش کا اہم عجوبہ ہے۔ 60 سالہ ڈونلڈ مولر کو 1992ءمیں9 سالہ لڑکی کے اقتل کے جرم میں موت کی سزا سنائی گئی تھی۔
60 سالہ امریکی کو ضمیر کی خلش، 9 سالہ بچی کے قتل میں مجھے پھانسی دی جائے: مولر کو زہریلا انجکشن لگا کر موت کی نیند سلا دیا گیا
Nov 01, 2012