مخدوم شہاب الدین نے جائیداد ضبطگی‘ اکا¶نٹس منجمد کرنے کیخلاف رٹ دائر کردی

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائےکورٹ راولپنڈی بنچ مےں وفاقی وزےر ٹےکسٹائل مخدوم شہاب الدےن نے رحےم ےار خان مےں ان کی جائےداد اے اےن اےف کی جانب سے اےفےڈرےن کےس مےں ضبط کرنے اور ان کے 22 اکاﺅنٹس منجمد کئے جانے کے خلاف رٹ دائر کر دی۔ انہوں نے اپنے وکےل عبدالرشےد شےخ کی وساطت سے رٹ دائر کی جس مےں مو¿قف اختےار کےا گےا ہے کہ اے اےن اےف صرف مجاز عدالت کے حکم پر سات دن کے اندر جائےداد قبضے مےں لے سکتی ہے جبکہ سائل کی جائےداد کے حوالے سے اس کے پاس اےسا کوئی عدالتی آرڈر موجود نہےں جبکہ وہ خود سپرےم کورٹ کی جانب سے ضمانت پر ہےں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...