ٹا¶ن شپ کے تاجروں کیلئے آسان کمرشل پالیسی دی جائے، موجودہ پالیسی تاجر دشمن ہے: محمد سرفراز

لاہور (پ ر) خادم اعلیٰ پنجاب ٹا¶ن شپ و گرین ٹا¶ن کے تاجروں کے لئے ہا¶سنگ معاہدے کے مطابق پانچ ہزار مرلہ کے حساب سے کمرشل پالیسی کا اعلان کریں۔ ان خیالات کا اظہار انجمن تاجران عمر چوک کے چیئرمین و سابق جنرل کونسلر محمد سرفراز خان نے ٹا¶ن شپ میں ایک عید ملن پارٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایل ڈی اے کی موجودہ کمرشل پالیسی عوام دشمن ہے ہمیں آسان کمرشل پالیسی دی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...