فیفا فٹسال ورلڈکپ آج شروع ہوگا

Nov 01, 2012


بنکاک (اے پی پی) فیفا فٹسال ورلڈ کپ 2012 آج تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں شروع ہوگا۔ میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے 24 ٹیمیں حصہ لیں گی

مزیدخبریں