سندھ میں بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہونگے: شرجیل میمن

Nov 01, 2013

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ سب سے پہلے سندھ نے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دی۔ حکومت سندھ نے بلدیاتی انتخابات کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ ڈکٹیٹر کے دور میں عوام کو بے وقوف بنایا گیا حلقہ بندیوں کے معاملے میں ہارس ٹریڈنگ کو ختم کیا۔

مزیدخبریں