نیو یارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کے چیئرمین نے انتباہ کیا ہے کہ اگر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ممکنہ یہودی بستیوں کی تعمیر کے سلسلہ میں تاعون کرنے والے مالی اداروں اور تعمیراتی کمپنیوں قانونی کارروائی ہو گی‘ یہ تعمیرات بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی ہیں۔ نیو یارک میں یو این ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس میں کرتے ہوئے رچرڈ فاک نے کہا کہ وہ اسی کمپنیوں کو اطلاع دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
فلسطینی علاقے میں یہودی بستیوں کی تعمیر تعاون کرنے والی کمپنیوں کیخلاف کارروائی ہو گی: اقوام متحدہ
Nov 01, 2013