موسیقی کو زندہ رکھنے کے لئے انقلابی اقدامات کرنا ہونگے:شاہدہ منی

لاہور ( این این آئی) پرائیڈ آف پرفارمنس اداکارہ و گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی موسیقی کو زندہ رکھنے کے لئے انقلابی اقدامات کرنا ہونگے ، پاکستان کا میوزک ایک وقت میں برصغیر سمیت پوری دنیا میں بڑا مقبول تھا ، موسیقار بابا جی اے چشتی ، خواجہ خورشید انور ، رشید اطہرے ، وزیر بخشی ، ماسٹر غلام حیدر ، ایم اشرف ، طافو جیسے موسیقاروں نے بھارت سے اپنے صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ۔ ان کی ترتیب دی گئی دھنیں آج بھی عوام میں مقبول ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...