بال ٹمپرنگ کیس، پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی کو دوبارہ سخت خط لکھے گا

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) دبئی ٹیسٹ میں بال ٹمپرنگ کرتے ہوئے پکڑے جانے والے جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فیف ڈو پلیسی کے خلاف آئی سی سی کے میچ ریفری ڈیوڈ بون کی سزا پر پاکستان کرکٹ بورڈ مطمئن نہیں ہے، چیئرمین نجم سیٹھی نے آئی سی سی کو ایک اور خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی نے ا رفقاء سے مشاورت کرتے ہوئے کرکٹ کی عالمی تنظیم کو ایک اور سخت خط تحریر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں پاکستان میں شائقین کرکٹ کے جذبات اور ضابطہ اخلاق کے حوالے سے مزید دلائل دیئے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...