مردان: جائیدادکے تنازع پر فرےقےن کی فائرنگ، 5 افراد جاں بحق‘ اےک زخمی

مردان: جائیدادکے تنازع پر فرےقےن کی فائرنگ، 5 افراد جاں بحق‘ اےک زخمی

Nov 01, 2013

مردان (آئی این پی) تھانہ سٹی کے علاقہ روڑےا جدےد مےں جائیداد کے تنازعہ اور زبانی تکرار کے بعد فرےقےن کے مابےن فائرنگ کے نتےجے مےں 5 افراد جان بحق ہو گئے۔ رحم گروپ اور امےر محمد گروپ کے مابےن جائداد کا تنازعہ چل رہا تھا۔ دونوں کے مابےن فائرنگ کا تبادلہ ہوا جسکے نتےجے مےں رحم گروپ سے انکا جوانسال بےٹا آصف ولد رحم موقع پر جاں بحق ہوا دوسرے فرےق امےر محمد کے دو بےٹے ولی اور اکبر بھی گولی لگ کر جان بحق ہوگئے۔ امےر محمد گروپ کے رشتہ دار نثار ولد شعےب بھی ہسپتال مےں دم توڑ گےا۔ اےک نامعلوم شخص بھی جاں بحق ہوگےا۔ پولےس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی رےسکےو اہلکاروں نے لاشوں کو اٹھا کر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال پہنچائی۔
مردان/ فائرنگ

مزیدخبریں