محرم الحرام کا تقدس برقرار رکھنے کیلئے ہر شہری کو کردار ادا کرنا چاہئے: میاں عبدالرﺅف

Nov 01, 2014

فیروز والا (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) حلقہ پی پی 165 کے رہنما میاں عبدالرﺅف نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کے حل
کیلئے اخوت وبھائی چارے کی فضا قائم کرنا ہوگی۔ محرم الحرام کا تقدس قائم رکھنے کے لئے ہر شہری کو بھرپور کردار ادا کرنا چاہئے۔ کیونکہ یہ مقدس مہینہ اسی بات کا تقاضا کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک بیان میں کیا۔

مزیدخبریں