پشاور: نامعلوم ملزمان کی چلتی گاڑی پر فائرنگ‘ ایک شخص جاں بحق‘ دو زخمی

Nov 01, 2014

پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور کے نواحی علاقہ خزانہ چارسدہ روڈ پر نامعلوم ملزمان کی چلتی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجہ میں مہمند ایجنسی کا رہائشی جاں بحق جبکہ اسکی بیوی اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انکی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

مزیدخبریں