گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) ڈی سی او گو جرانوالہ عظمت محمود نے دفعہ 144 کے تحت ضلع گوجرانوالہ میں سکوٹر اور موٹر سائیکل پر ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ پابندی کل یعنی 8 محرم تا 10 محرم نافذالعمل رہے گی۔
گوجرانوالہ میں کل سے 10 محرم تک ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی
Nov 01, 2014